
پرانے اشتہارات
مکان برائے کرایہ
مکان برائے کرایہ
بلچ مین روڈ سے متصل آر سی سی مکان کرایہ کے لئے دستیاب ہے۔مکان تین عددکمرے اٹیچڈ باتھ روم،دو عدد بڑے ہال،کیچن اور اسٹور پر مشتمل ہے۔بجلی،وپانی کی سہولت سے اراستہ دفتر کے لئے انتہائی موزون،دو اطراف سے کشادہ صحن کے ساتھ پارکنگ کے لئے مناسب جگہ موجود ہے۔
ضرورت مندحضرات درج زیل نمبر پر رابطہ کریں:03449703832