تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کی چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کی رہائش پران کے بھانجے کے انتقال پرتعزیت اور فاتحہ خوانی

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان اتوار کے روز چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کی رہائش پر گئے اورچیف سیکرٹری سے ان کے بھانجے کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى