تازہ ترین

ڈی پی او لوئر چترال عبدالحئی خان کا ڈسٹرکٹ جیل کے سیکورٹی کا معا ئینہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)لوئر چترال کے ڈی پی او عبد الحی خان (پی ایس پی) نے ڈسٹرکٹ جیل کے سیکورٹی انتظامات کا معا ئینہ کرکے سیکورٹی پر مامورجوانو ں سے ملکر اور انکے مسائل سنے۔ اُنہوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ سے ملاقات کی۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ڈی پی او عبدالحئی خان نے جیل کے چاروں اطراف کا فزیکل جائزہ لیااور جیل سیکورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے مزید نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى