اسلام آباد(چترال ایکسپریس)وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرعلیٰ خیبر پختنوخوامحمود خان کی اسلام آباد میں ملاقات۔
Advertisements
صوبہ خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں