fbpx

۔۔۔۔۔۔۔ضرورت برائے Three Door Land Cruiser Vehicle

آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان
ضرورت برائے
3Door Land Cruiser Vehicle
آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان چترال ریجن کو اپنے کویڈو پراجیکٹ کے لیے دوعدد لینڈ کروزر گاڑی کرایے کے لئے ضرورت ہے۔گاڑیوں کا صاف اور بہتر حالت میں ہونا ضروری ہے۔گاڑیوں کو ادارے کے پراجیکٹ کی کام کے سلسلے میں اپر اور لوئر چترال کے دوردراز علاقوں میں سفر کرنا ہوگا۔گاڑی کے ڈرائیور کو لوئیر اور اپر چترال کے سڑکوں میں سفر کرنے کا بہترین تجربہ ہونا چاہیئے۔
ادارہ ہذا صرف گاڑی کے لئے تیل مہیا کریگا جبکہ گاڑی کے مینٹنیس اور ڈرائیور کی تنخواہ کی ذمہ داری گاڑی کے مالک کی ذمہ ہوگی۔
اس پراجیکٹ میں کام کرنے کا دورانیہ صرف پانچ مہینے تک ہے۔
نوٹ:تمام خواہشمند حضرات اپنے کوٹیشن،گاڑی کے مکمل کاغذات اور ڈرائیور کا لائسنس،اپنا مکمل پتہ اور موبائل نمبر لفافے میں بند کرکے3آگست2020تک ایڈمن ڈیپارٹمنٹ آغا خان ہیلتھ سروس آفس چترال پہنچادیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منجانب:آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان،چترال ریجن ڈی سی آفس روڈ ماونٹین ان ہوٹل ضلع لوئر چترال
برائے رابطہ:0943-412633

Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
إغلاق