fbpx

ڈی پی او چترال عبدالحئی نے شہید سریر احمد کے قبر پر سلامی دی اور پھول چڑھا ے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی پی او چترال پی ایس پی افیسر عبدالحئی نے شہید سریر احمد کے قبر پر سلامی دی اور پھول چڑھا ے۔اُنہوں نے سین لشٹ کے مقام پر شہید کے خاندان والوں سے ملاقات کی۔ شہید کے والد سے خصوصی ملاقات میں شہید کے بلند درجات کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔ اس طرح ڈسٹرکٹ کے دیگر افسران نے شہدائے پولیس کے قبروں پر سلامی دی، پھول چڑھاے اور شہداء کے عزیز و اقارب سے ملے_ شہدا کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ یاد رہے ہر سال 4 اگست کا دن پولیس شہدا کی یاد میں منایا جاتا ہے۔….

Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
إغلاق