صوبائی حکومت کی احکامات کی روشنی میں لوئرچترال میں تمام سیاحتی مقامات عید الضحیٰ کے موقع پر مکمل بند ہونگے۔ضلعی انتظامیہ 

چترال(چترال ایکسپریس)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کی احکامات کی روشنی میں ضلع چترال (لوئر)میں تمام سیاحتی مقامات عید الضحیٰ کے موقع پر مکمل بند ہونگے۔ اس لئے عوام الناس سے گزارش ہے کہ جب تک صوبائی حکومت کی طرف سے سیاحتی مقامات کے دوبارہ کھولنے کے بارے میں کوئی احکامات نہیں آتی اس وقت تک ضلع چترال (لوئر) میں کسی بھی سیاحتی مقام کا رخ نہ کریں تاکہ کسی دشواری کا سامنا کرنا نا پڑے۔

عیدالضحیٰ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ لویر چترال کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے گھروں میں رہیں۔ اپنے اپنے پیاروں اور ارد گرد افراد کا خیال رکھیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔