
پرانے اشتہارات
ضرورت برائے آن لائن ٹیچر
(چترال ایکسپریس)
ضرورت برائے آن لائن ٹیچر
اسلام آباد میں ایک ادارے کو آن لائن قرآن پڑھانے کے لیے استاد کی ضرورت ہے۔ جو حافظ، قاری ہونے کے ساتھ ساتھ انگریزی تکلّم پر بھی کسی حد تک قدرت رکھتا ہو۔ معقول تنخواہ کے ساتھ رہائش کی سہولت۔
رابطہ۔03458532678