سابق صوبائی وزیر صدر پیپلزپارٹی چترال سلیم خان کا سینئر پارٹی رہنما و گلگت بلتستان کے سابق گورنر پیر سید کرم علی شاہ کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق صوبائی وزیر صدر پیپلزپارٹی چترال سلیم خان کا سینئر پارٹی رہنما و گلگت بلتستان کے سابق گورنر پیر سید کرم علی شاہ کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم پیر سید کرم علی شاہ پارٹی کے ثابت قدم رہنما اور بہترین انسان تھے اور صوبہ گلگت بلتستان کی بہبود و ترقی میں بطور گورنر و سیاستدان ان کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔اُنہوں نےپسماندہ گان کے اظہار ہمدردی کا اظہار کیااور مرحوم کی درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔