جمعیت علماء اسلام یوسی تریچ کے ارکان کا اجلاس، ضلعی جماعت پر مکمل اعتماد کا اظہار

اپرچترال(چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام یوسی تریچ کے ارکان کا اجلاس زیرصدارت ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام اپرچترال مولانا شیرکریم شاہ سوچ تریچ کے مقام پر منعقد ہوااجلاس سے امیر مولانا شیرکریم شاہ سینئرنائب امیر مولانافتح الباری، شیخ الحدیث مولانا محمد دین نے خطاب کیا اور تمام مقررین اور ارکان نے جماعت کو مزید مستحکم اور مظبوط کرنے پر اتفاق کیا،تمام ارکان نے ضلعی جماعت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔اس اجلاس میں ضلعی کابینہ سمیت تمام تریچ یوسی کے ارکان نے شرکت کی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔