سابق صوبائی وزیراور پیپلز پارٹی چترال کے ضلعی صدر سلیم خان کے والد محترم وفات پا گئے۔نماز جنازہ 20آگست11بجے کندوجال میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق صوبائی وزیر اورپیپلز پارٹی چترال کے ضلعی صدر سلیم خان کے والد محترم مومن شاہ بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ ان کا نماز جنازہ آبائی گاوں کندوجال گرم چشمہ چترال میں کل 20 اگست کو بروز جمعرات دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔