تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کاسابق صوبائی وزیرسلیم خان کے والد کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار، لواحقین سے تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق صوبائی وزیر سلیم خان کے والد کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى