انتقال پر ملال۔سینئر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد سید غفران شاہ انتقال کر گئے،نماز جنازہ چرون چترال میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)روزنامہ الاخپار پشاور کے ریزڈنٹ ایڈیٹر اور سینیر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد سید غفران شاہ انتقال کر گئے اُن کی نماز جنازہ چرون چترال میں ادا کی جائیگی وہ سابق ایم این اے سید عبدالغفور شاہ مرحوم کے بھائی سید منظور علی شاہ فتح علی شاہ شاہ عبدلواب کے والد تھے دیگر سوگواران میں سید عبدالناصر،ڈاکٹر یوسف ہارون۔شاہ منصور۔سید فدا حسن شاہ، سید مظہر علی شاہ، سید جواد حسن شاہ،رحمت غازی،سید اللہ جان،سیف اللہ جان، سید احمد علی،سجاد حسین شامل ہیں۔
تمام دوست احباب سے گزارش ہے مرحوم کے لئے دعا مغفرت کریں۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ذولفقار علی شاہ محرم کے بعد چترال سے واپس پشاور آئینگے اور انکے واپس پہنچنے کے بعد پشاور ہی میں فاتحہ خوانی ہوگی۔

رابطہ نمبر
03444477012
03458401015

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔