تازہ ترین

وزیر اعلی محمود خان کاسنئیر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار، لواحقین سے تعزیت ۔

پشاور(چترال ایکسپرس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سنئیر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى