چترال(چترال ایکسپریس)فلاح انسانیت تنظیم کے سرپرست اعلیٰ شہزادہ محمد شفیق الملک نے منتخب صدر ڈاکٹراصف علی شاہ، سی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمود عالم اور دیگر ممبران کو مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ منتخب نمائندوں میں بہترین خدمت کی صلاحیت موجود ہیں اور ہم اُمید کرتے ہیں کہ وہ ڈاکٹروں کے مسائل اور دوسرے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے۔معاشرے میں سب سے اہم خدمت ڈاکٹر ہی انجام دے رہے covid19 ہو یا دوسری بیماری ڈاکٹرز فرنٹ میں آکر لڑتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ چترال کے ڈاکٹرز بہت ہی پروفیشنل اور قابل ڈاکٹر ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں