تازہ ترینکھیلوں کی خبریں

دو روزہ بروغل فیسٹول سیلاب کے وجہ سے ملتوی،فیسٹول 12 اور 13ستمبر کو منائی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس) بروغل کا سالانہ تہوار، جس کا انعقاد 6 سے 7 ستمبر تک ہونا تھا، سیلاب کے وجہ سے اب یہ فیسٹول12 تا 13 ستمبر کو منائی جائیگی،
خیبر پختونخواہ سیاحت، ثقافت اور محکمہ کھیلوں نےیہ فیصلہ اپر چترال میں تیز سیلاب اور سڑکوں اور پل کی سیلاب برد ہونے کے تناظر میں کیا۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق