تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال بی ایس آن لائن ایڈمیشن سیشن2020-2024

چترال(چترال ایکسپریس)تمام خواہش مند طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جامعہ چترال میں  بی ایس پروگرام کے درجہ ذیل شعبہ جات میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔

Advertisements

۱۔باٹنی

۲۔اکنامکس

۳۔مینجمنٹ سا ئنس

۴۔سوشیالوجی

۵۔ٹورزم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ

۶۔اردو

خواہشمند طلبہ /طالبات داخلہ کی لنک کے ذریعےhttps:/apply.uoch.edu.pk/میں جا کے اپنا آن لائن فارم جمع کرسکتے ہیں.

مزید راہنمائی کے لئےاس نمبر پر   ایڈمشن آفس سے رابطہ کریں۔     0943415006

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى