پرانے اشتہارات

مشتہری ہوشیارباش/اطلاع عام

(چترال ایکسپریس)

ہم مسمیان شہزادہ اصغر جلال وشہزادہ اکبر جلال پسران شہزادہ ھمایوں مرحوم ساکنان مستوج چوینج آپر چترال اشتہار ہذا کے ذریعے سے ہر خاص وعام کو مطلع کرتے ہیں کہ ہماری ملکتی ومقبوضہ جائیداد واقع سوارن لشٹ کوراغ تعداد تقریباً دو سو چکورم اندر حدودات
مشرق: بیار پواسون غرباً نہر کوراغ،شمالاً زمینات اہلیان چرون جنوباً خشک نالہ کو یکمشت طورپر فروخت کر نا چاہتے ہیں۔اگر کوئی بھی فرد یا افراد مذکورہ جائیداد کو یکمشت خریدنے کے خواہشمند ہوں تو ہم سے اندر معیاد 10یوم کے رابطہ کریں۔

المشتہر: شہزادہ اصغر جلال وشہزادہ اکبر جلال پسران شہزادہ ھمایوں مرحوم

ساکنان مستوج چوینج آپرچترال

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO