تازہ ترین

بلدیہ کراچی کی طرف سےجمشیدٹاون کراچی میں واقع روڈ مولاناقاری زبیراحمدچترالی کے نام سےمنسوب 

کراچی(چترال ایکسپریس)بلدیہ کراچی کی طرف سےجمشیدٹاون کراچی میں واقع جمشیدٹاون تھانہ کے عقب میں روڈکوملک کے جیدعالم دین واستاذالقراء جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون کراچی کے شعبہ تجوید کے نگران ،وفاق المدارس العربیہ پاکستان شعبہ تحفیظ حلقہ کراچی وحب کے مسئول اورچترال کے قابل فخرفرزند مولاناقاری زبیراحمدچترالی کے نام سےمنسوب کیاگیا
اس موقع پرمعروف سماجی رہنماقاری فیض اللہ چترالی، معروف صحافی  مولاناشفیع چترالی اورمولانااکرام اللہ خان ودیگرنے بلدیہ کراچی کے اس اقدام کاخیرمقدم کیا اس موقع پر صاحبزادہ مولاناعزیزالرحمن رحمانی کی کاوشوں کوسراہاگیا۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق