یونیورسٹی آف چترال کے انتظامی اورفیکلٹی ممبروں کے رینڈم کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے گئے۔

چترال(چترال ایکسپریس) شکیل حسین پبلک ریلیشن آفیسر یونیورسٹی اف چترال کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال یونیورسٹی میں بھی حکومتی SOPsپرعملدرآمدکو یقینی بنانے کے لئےصوبائی حکومت اورمحکمہ اعلی تعلیم کے محکمہ صحت کے عہدیداروں کی ہدایت کے بعد یونیورسٹی آف چترال کے انتظامی اورفیکلٹی ممبروں کے رینڈم کوویڈ19ٹیسٹ لیے گئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔