محمد اسحق صدر ورکشاب کی طرف سےمیرے خلاف دیاگیا اخباری بیاں منگھڑت اور بے بنیاد ہے.قاضی محمد نسیم
چترال (چترال ایکسپریس)قاضی محمد نسیم سیکٹری اطلاعات جی یو آئی لویر چترال نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ محمد اسحق صدر ورکشاب کی طرف سےمیرے خلاف دیا گیا اخباری بیاں منگھڑت اور بے بنیاد ہے
انہوں نے کہا کہ سترہ ستمبر پیریڈ گراونڈ ضلع چترال میں ختم نبوت جلسہ اسٹیج پر محمد اسحاق کو دیکھا ہے نہ میرا انکے ساتھ کوئ منہ ماری ہوئ … مجھے محمد اسحق کا بیاں میرے خلاف ایک سازش لگتا ہے جو کہ میرے بعض مخالفیں کی طرف سے بے بنیاد طور پر بنایا گیا ہے جسے میں مسترد کرتا ہوں اور ہتک عزت کا مقدمہ درج کرنے کا حق بھی محفوظ رکھتا ہوں اور بوقت ضرورت استعمال کرسکتا ہوں
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں