تازہ ترین

اپرچترال ضلع انتظامیہ کا مستوج اور آس پاس کے بازروں کی چیکنگ،غیر معیاری اشائے خوردونوش اور کولڈ ڈرنکس ضبط،بھاری جرمانے عائد

اپر چترال(چترال ایکسپریس) شاہ سعود ڈی سی اپر چترال کی ہدایت پر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرمستوج شاہ عدنان نے ؎ سراج الدین ایس ایچ او تھانہ مستوج کے ہمراہ مستوج اور آس پاس بازار کی چیکنگ کی۔ معائنے کے دوران کولڈ ڈرنکس سمیت غیر معیاری اشیائے خوردونوش کی ایک بڑی تعداد ضبط کرلیا گیا۔ بازار میں دکانداروں کو ناقص صفائی،گران فروشی اور غیرمعیاری اشیائے خوردونوش کی فروخت کرنے والوں کے خلاف بھاری جرمانے بھی عائد کئے گئے۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق