نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے بڑے سسرمحمد اعظم لال وفات پاگئے ہیں۔نماز جنازہ 3نومبر1:45پر سنگور لوٹ دہ میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)نیازاے نیازی ایڈوکیٹ کے سُسر محمد اعظم لال آف سنگور بقضائے الہیٰ وفات پاچکے ہیں۔اُن کی نماز جنازہ منگل3نومبر کو دوپہر1:45پر سنگور لوٹ دہ میں ادا کی جائیگی۔سوگوران میں خان مستری(بیٹا) محمد نیاز،ظفر حیات(نواسے) ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔