تازہ ترین

پاکستان راہ حق پارٹی لوئیر چترال کے جنرل باڈی کا اعلان،مولاناافتخار حسین صدیقی صدر،مولانا غیاث الدین جنرل سیکرٹری منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان راہ حق ملاکنڈ ڈویژن کے امیرمولانا ضیاء الحق حیدری نے گذشتہ روز چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پاکستان راہ حق پارٹی لوئیر چترال کے جنرل باڈی کا اعلان کردیا۔پاکستان راہ حق پارٹی لوئیرچترال کے لئے مولانا افتخارحسین صدیقی صدر،مولانا حاجی اکبر معاویہ سرپرست، مولانا غیاث الدین جنرل سیکرٹری اور مولانا کفایت اللہ سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى