وزیراعلی محمود خان کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس۔ اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلی نے مرحومہ کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔