چترال(چترال ایکسپریس)قاضی شیر مولا آف زرگراندہ بقضائے الہی انتقال کرگئے۔مرحوم لینڈ سٹملمنٹ چترال کے تحصیلدار قاضی احسان اللہ،قاضی ضیاء اللہ (نادرا) قاضی ظفر اللہ،قاضی وحید اللہ(محکمہ ایجوکیشن) اور قاضی عارف اللہ کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ 17نومبر کو بروز منگل بعد از نماز ظہر شاہی مسجد میں ادا کی جائیگی۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں