تازہ ترین

حویلیاں طیارہ حادثہ کی تحقیقات 4 سال بعد مک،طیارے کے ایک انجن کا بلیڈ ٹوٹا ہوا تھا۔

 کراچی:  حویلیاں میں حادثے کاشکار پی آئی اے کے طیارے کی تحقیقات تقریباً 4سال بعد مکمل جب کہ اے ٹی آر طیارے کے ایک انجن کا بلیڈ ٹوٹا ہوا تھا۔

اے اے آئی بی ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انوسٹی گیشن بورڈ نے حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ جاری کر دی۔ دسمبر2016میں طیارہ حادثہ ہوا جس میں جنیدجمشید سمیت 47افراد شہید ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق حویلیاں حادثہ،طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا دوسرے کا بلیڈ ٹوٹا ہواتھا۔ اے ٹی ارطیارے کے انجن کو 10ہزار گھنٹے مکمل ہونے پراوورہال نہیں کیا گیا، طیارے کے انجن کا بلیڈ پشاور سے چترال جاتے ہوئے ٹوٹا،چترال سے اسلام آباد جاتے ہوئے طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔

بدقسمت طیارے کے پائلٹس نے بالکل ایک نئی قسم کی خرابی دیکھی جو اس سے پہلے اے ٹی آر طیاروں میں کبھی نہیں دیکھی گئی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔