تازہ ترین

وزیراعلیٰ محمود خان کا تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار  ۔

پشاور(چترال ایکسپرس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین اور تحریک کے کارکنان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اہل خانہ اور تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔