تازہ ترین

انچارج ٹریفک وارڈن پولیس لوئیر چترال ابرار احمد کا ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لئے سکول بچوں سے ملاقات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئیر چترال عبد الحی خان (پی ایس پی) کی ہدایت پرانچارج ٹریفک وارڈن پولیس لوئیرچترال ایس آئی ابراراحمدنے گذشتہ روزگورنمنٹ ہائی سکول بلچ میں سکول کے بچوں سے ملاقات کرکے بچوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہ کیا،اُنہوں نے بچوں کو نوعمری میں ڈرائیونگ، رائیڈنگ اورون ویلینگ کے نقصانات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بچہ سکول یا دیگر کوکسی مقصد کے لئے گھر سے باہرنکلتا ہے تووالدین خاص کرماں ان کے انتظار میں رہتی ہے اپنے ماں باپ پررحم کرتے ہوئے نوعمری میں ڈرائیونگ اورموٹر بائیک رائیڈنگ سے اجتناب کریں اُنہوں نے  والدین سے بھی التماس کیا کہ یہ بچے ہمارے مستقبل ہیں ان کی حفاظت ملک و قوم کی حفاظت ہے۔لہذا اپنے بچوں کو ڈرائیونگ اوررایڈنگ سے بازرکھیں بعد میں پچھتانے سے کچھ نہیں ہوگا۔اپنے بچوں کو بچانے میں ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔