گلگت بلتستان کے معروف پولو کوچ محمد انور خان انتقال کر گئے۔

گلگت(چترال ایکسپریس)گلگت بلتستان کے معروف پولو کوچ محمد انور خان انتقال فرما گئے

محمد انور خان سن 1982سے فری اسٹائل پولو کی دنیا میں دنیا کی بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں گلگت بلتستان کی پولو ٹیموں کی بحیثیت پوپو کوچ نمانیدگی کرتے آئے ہیں۔پولو کی میدان میں ان کی خمدمات گران قدرہیں۔وہ ڈاریکٹرر اسپورٹ گلگت بلتستان حسین علی خان کے ماموں اور معروف پولو پیئیلر ولایت خان کے سگے بھائی تھے۔

فری اسٹائل پولو کی دنیا میں آپ کی کمی شدت سے محسوس ہو گی۔اللہ رب لعزت آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا کرے۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔