تازہ ترین

 آمیراللہ خان یفتالی کامعروف پولو پلییر و پولو کوچ گلگت بلتستان محمد انور خان کی اچانک وفات پر گہرے غم کاا ظہار

چترال(چترال ایکسپریس)معروف پولو پلییر و پولو کوچ گلگت بلتستان محمد انور خان کی اچانک جدائی پر آمیر اللہ خان یفتالی سابق ممبر ڈسڑکٹ کونسل پولو کوچ چترال نے گہرے غم کا ظہار کیا ہے۔ انور خان کی جدائی یقین دل خراش ہے۔گلگت بلتستان میں پولو کی فروع کے لیے آپ کی خدمات قابل ستائیش ہیں۔آپ کی اچانک وفات پر پولو کی میدان میں اپ کی کمی ضرور محسوس ہو گی چترال سمیت گلگت بلتستان میں بھی آپ کے چاہنے والےآپ کی جدائی پر غم ذدہ ہیں۔

اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو و پسماندگان کو صبر وجمیل عطا کرے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔