چترال(چترال ایکسپریس)خیبر پختونخواہ بار کونسل کے انتخابات میں سید فرید جان ایڈوکیٹ نے
ممبر برائے کے پی بار کونسل چترال سیٹ جیت کرخیبر پختونخوا بار کونسل چترال سیٹ پرممبر منتخب ہوگٸے.
اطلاعات کے مطابق سید فرید جان نے سینئر قانون دان عبدالولی خان ایڈوکیٹ کو 81ووٹوں سے شکست دے دی۔سید فرید جان نے 721جبکہ عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے640ووٹ حاصل کیے۔

اطلاعات کے مطابق سید فرید جان نے سینئر قانون دان عبدالولی خان ایڈوکیٹ کو 81ووٹوں سے شکست دے دی۔سید فرید جان نے 721جبکہ عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے640ووٹ حاصل کیے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں