تازہ ترین

علاقہ اویر میں میڈیکل کیمپ لگانے کی یقین دہانی پر ڈاکٹر آصف علی شاہ کے مشکورہیں۔شہزادہ محمد شفیق الملک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جذبہ خدمت تنظیم اویر کے سرپرست اعلیٰ شہزادہ شفیق الملک نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہم ڈاکٹرز فورم چترال کے صدر ڈاکٹر آصف علی شاہ کے مشکور ہیں کہ اُنہوں نے اپنے دور ہ اویر کے موقع پر علاقہ اویر میں بہترین ڈاکٹروں کی ٹیم لیکر میڈیکل کیمپ لگانے کی یقین دہانی کی ہے۔چترال کے ڈاکٹر پورے پاکستان میں سب سے پروفیشنل اور بہترین ڈاکٹر ہیں ہمیں اُن پر فخر ہیں۔اُنہوں نے جذبہ خدمت تنظیم اور علاقہ اویر کی طرف سے ڈاکٹر آصف علی شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔