تازہ ترین

اپر چترال انتظامیہ کی کم وزن اور مہنگے داموں مرغی فروشوں کے خلاف زبردست کاروائی۔

اپرچترال(چترال ایکسپریس)ڈپٹی کمشنر اپرچترال شاہ سعود کی ہدایات پر شاہ عدنان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج نےعوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپرچترال کے مختلف بازاروں میں پولٹری فروشوں کے خلاف کاروائی کی۔ متعدد پولٹری فروشوں پرکم وزن اور سرکاری نرخنامےسے تجاوز کرکے مرغی فروخت کرنے پر بھاری جرمانے لگائے گئے۔ انہں آئندہ کے لئے اس طرح کے عمل سے باز رہنے اور مذید خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سخت ترین تادیبی کاروائی عمل میں لانے سے متعلق آگاہ کیا گیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔