تازہ ترین

مولانا حبیب اللہ انقلابی وفاقی ایوان ہائی صنعت و تجارت شعبہ ایجوکیشن کے پی کے کے لئے ڈپٹی کنوینئیر منتخب

پشاور(چترال ایکسپریس)اقراء ایجوکیٹرسکول پشاور کے ڈائریکٹر مولانا حبیب اللہ انقلابی وفاقی ایوان ہائی صنعت و تجارت شعبہ ایجوکیشن کے پی کے کے لئے ڈپٹی کنوینئیر منتخب ہوگئے ہیں ایک اخباری بیان میں بھرپور اعتماد کا اظہار کرنے پراُنہوں نے فیڈریشن کے مرکزی صدر قیصر داودزئی اور سنیٹر غلام علی کا شکریہ ادا کیا۔اُنہوں نے کہا کہ بحیثیت ڈپٹی کنوینئر شعبہ ایجوکیشن اپنی خدمات احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور کوشش کرونگا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔