تازہ ترین

ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کی طرف سے بچوں پر تشدد کے خلاف ریلی کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی طرف سے اے ڈی سی (ریلیف) چترال لوئر عبدالولی خان کی زیر قیادت بچوں پر تشدد کے خلاف چترال ٹاون میں ریلی نکالی گئی۔ریلی میں اے ڈی سی عبدالولی خان کے ہمراہ اے اے سی(ریونیو) شہزاد خان،،تحصیلدارلوئر چترال سیفور خان،ٹی ایم او مصباح اللہ محکمہ سوشل ویلفیئر کے رحمت نادر، ایس ڈی پی او چترال سٹی محمد یعقوب، ایس او ایچ چترال تھانہ سجاد حسین ودیگر موجود تھے۔ریلی اے ڈی سی آفس سے شروع ہوکر شاہی بازار سے ہوتے ہوئے اتالیق پل پراختتام کو پہنچی۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى