تازہ ترین

ضلعی انتظامیہ اور شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کی جانب سے سانحہ حویلیاں کے تمام شہدا کی یاد میں 7 دسمبرکوٹاون ہال چترال میں تعزیتی محفل کا انعقاد کیا جائے گا

چترال(چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن چترال (لوئیر)اور شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کی جانب سے شہید اسامہ وڑائچ اور سانحہ حویلیاں کے تمام شہدا کی یاد 7 دسمبر بروز پیر 2:30 بجے ڈسٹرکٹ کونسل ہال چترال میں تعزیتی محفل کا انعقاد کیا جائے گا۔اس پروگرام میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اسامہ وڑائچ شہید اور سانحہ پی کے 661 کے دوسرے شہدا کے بارے اظہار خیال کر کے ان کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ اس سے پہلے صبح 11 بجے اسامہ وڑائچ پارک دنین میں یادگار شہدا پر پھول چڑھانے اور سلامی کی تقریب ہو گی۔ نماز ظہر کے بعد شہدا کی ایصال ثواب اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے قرآنی خوانی کی جائے گی۔ اس پروگرام میں تمام شہدا کے فیمیلز بھی شرکت کریں گے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔