تازہ ترین

چترال رورل سپورٹ پروگرام (سی آر ایس پی) کا لینگ لینڈز سکول اینڈکالج میں کوویڈ ۔19 پر آگاہی سیشن کی تقریب

چترال(چترال ایکسپریس)چترال رورل سپورٹ پروگرام (سی آر ایس پی) کی طرف سے پرنسپل لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج چترال مس کیری شوفیلڈ کی دعوت پر لینگ لینڈ سکول اینڈکالج میں کوویڈ ۔19 پر آگاہی سیشن سکول کے اساتذہ اور اسٹاف کےلئے منعقد کیا گیا۔سکول انتظامیہ نے سی آر ایس پی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر سکول اساتذہ اورلیکچررز کے علاوہ اے ڈی سی( ریلیف )چترال عبد الولی خان بھی موجود تھے ۔ ڈاکٹر عباس نےکورونا ایس او پیز پر مختصر لیکچردیا۔ مس کیری شوفیلڈ نے کورونا وبائی مرض پر بھی روشنی ڈالی اور سی آر ایس پی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ سی ای او(سی آر ایس پی )چترال امیرعلی شاہ نےسکول کے لئے ہائیجن کٹس بھی دیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔