چترال۔(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری اور مشرق ٹی وی کا نامہ نگار اور ڈیلی چترال کے چیف ایڈیٹر سید نذیر حسین شاہ کے والدسید معظم شاہ مختصر علالت کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 72 سال تھی جنہیں ان کے آ بائی گاؤں پترانگاز یارخون میں جمعہ کے روز سپردِ خاک کیا جائے گا۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں