تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود کی ملاقات۔

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود کی ملاقات۔

Advertisements

صوبے میں میگا ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، کورونا کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال۔

صوبے میں سیاحت کے فروع کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بات چیت۔

وزیر اعظم کی صوبے میں ایکو ٹوارزم کے فروع کے لیے صوبائی حکومت کے اقدامات کی تعریف۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى