چترال(چترال ایکسپریس)دختر سید عبدالرازاق پاچہ مرحوم انتقال کرگئی۔مرحومہ پروفیسر سیدتوفیق جان،سید مظفر جان،سید مسرت جان اور سید خالد جان کی چچی تھی۔مرحومہ کی نماز جنازہ 16دسمبر بروز بدھ بعد از نماز مغرب سید آباد میں ادا کی جائیگی۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں