چترال(چترل ایکسپریس)عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دروش میں لیڈی ڈاکٹر وں کی آسامیاں خالی رکھنے سمیت دیگر عوامی مسائل کے بارے اتوار کے روز دروش میں ایک احتجاجی جلوس اور جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ جلوس گیارہ بجے لنگا سے شروع ہوکر دروش چوک میں جلسے کی شکل اختیار کرئے گا جس سے اے این پی کے رہنما اوراے این پی خیبر پختونخواہ کی صوبائی نائب صدر خدیجہ بی بی خصوصی خطاب کریں گے۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں