گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان کاایم این اے ناصر موسیٰ زئی کی رہائش گاہ پر اُن سے اُن کے بھائی کی وفات پر تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان پیر کے روز ممبر قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کی رہائش گاہ پر گئے اور اُن سے اُن کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی ۔ گورنر اور وزیراعلیٰ کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے اور مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اُنہوںنے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اُن کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔