تازہ ترین

ریسکیو1122چترال کی طرف سے کیلاش ویلیز میں چترمس(چوموس) کے دوران میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(چترال ایکسپریس) چترال کے ویلیز بمبوریت اور رمبور میں اقلیتی برادری کیلاش قبیلہ کے معروف تہوار چترمس (چوموس) فیسٹیول میں ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے فیسٹیول کے آغاز سے اختتام تک میڈیکل ایمر جنسیز میں لولکل کیلاش کمیونٹی کو خدمات فراہم کیں، ریسکیو 1122 کے جوانوں نے 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک سخت سردی کے باوجود مذکورہ مقامات کیلاش ویلیزکے بمبوریت اور رمبور میں فیسٹیول کے دوران میڈیکل کیمپز لگائے اور میڈیکل ایمر جنسیز میں بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کیں، فیسٹیول کے دوران میڈیکل کیمپ قائم کرنے پر کیلاش قبیلے کے افراد نے ریسکیو1122 کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور لوئر چترال میں ریسکیو 1122 کی کارکردگی اور خدمات کی تعریف کی.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔