تازہ ترین

اپرچترال ضلعی انتظامیہ کا کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلے میں مختلف ہوٹلز اور ریسٹورٹنس کادورہ

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی) صوبائی حکومت اور شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پرجمعرات 24دسمبر کو شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے کوروناضابطہ اخلاق کی عملدرآمد کے سلسلے میں اپر چترال کے متعدد ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور پبلک مقامات کا دورہ کیا اور ضابط اخلاق پر ہر صورت عمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے ریسٹورنٹس اور ہوٹل مالکان کو ماسک کی استعمال یقینی بنانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کے حوالے سے ہدایت دی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔