وزیراعلیٰ محمود خان نے ایم پی اے اور ڈیڈک چیئرمین سوات فضل حکیم کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ایم پی اے اور ڈیڈک چیئرمین سوات فضل حکیم کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہا رکرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے ۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔