تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا گلگت بلتستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار 

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔