تازہ ترین

سابق تحصیل ناظم اپر چترال فخرالدین کا مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

چترال(چترال ایکسپریس) سابق تحصیل ناظم اپر چترال فخرالدین نے سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل یوسی اویر مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔اُنہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرحوم مولانا فضل الرحیم کا شمار پاکستان کے عظیم شخصیت میں تھا اوروہ کافی عرصے سے مردان میں رہائش پذیر تھے اُن کی جدائی کی خلہ کبھی پُر نہیں ہوگا۔اُنہوں نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔