گران فروشی اور زائد المعیاداشیا کے روک تھام کے سلسلے میں امیر عبداللہ تحصیلدار موڑکہو/ تورکہو کا موڑکہو کے مختلف کاروباری مراکز اورپبلک مقامات کا دورہ

اپرچترال (چترال ایکسپریس) ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کی ہدایت پر امیر عبداللہ تحصیلدار موڑکہو/ تورکہو نے موڑکہو کے مختلف علاقوں کے کاروباری مراکز اورپبلک مقامات کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران کاروباری حضرات کو گران فروشی اور زائدالمیعاد اشیاء خوردنوش کی خرید و فروخت سے باز رہنے کی ہدایت کی گئی۔ مذید برآں انہوں نے کاروباری حضرات اور عوام الناس کو کورونا سے متعلق جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل کرنے کی بھی تاکید کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔