تازہ ترین

اپرچترال، کوروناضابطہ اخلاق پر عملدرآمد سلسلہ کا حسب معمول جاری۔اے ڈی سی عرفان الدین کا ٹرانسپورٹ اڈوں اور پبلک مقامات کا دورہ

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی) کورونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر سے محفوظ رہنے کے حوالے سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے سلسلے میں صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے احکامات کی روشنی میں بدھ30دسمبرکو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین نے اپر چترال میں ٹرانسپورٹ اڈوں اور پبلک مقامات کا دورہ کیا اور کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے حوالے سے صوبائی حکومت کی طرف سے جاری شدہ پیغامات لوگوں تک پہنچائے۔ انہوں نے تمام ٹرانسپورٹر حضرات اور عوام الناس کو سیفٹی ماسک کا استعمال کرنے اور آپس میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔